
کتاب کا نام: مَن ہُم خُلَفَاءُ النَّبیِّ الاِثنَی عَشَر
مؤلف کا نام: ڈاکٹر خسرو قاسم
مؤلف کا وطن: ہند
زبان: اردو
ترجمہ: —
صفحات: 152
سنِ اشاعت: 2023
ترتیب: —
موضوعِ کلی: حدیث، فضائل
موضوعِ جزئی: ائمہ اثنا عشر علیہم السلام
ناشر: مشکات پرنٹرس، علی گڑھ، ہند
📚 کتاب کا خلاصہ۔
اس کتاب میں مؤلف نے اہلِ سنت کی مشہور حدیثی کتابوں سے وہ احادیث اور دلائل یکجا کیے ہیں جن میں پیغمبر اکرم ﷺ کے بعد بارہ جانشینوں اور خلفاء کے ہونے کا ذکر موجود ہے۔
کتاب میں عربی متن کے ساتھ اس کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے۔
کتاب کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ مؤلف نے اہلِ سنت کے معتبر و معروف علماء جیسے:
شاہ ولی اللہ دہلوی، علامہ آلوسی، ابن طولون، علامہ شعرانی، ذہبی، بیہقی، امام احمد بن حنبل وغیرہ کی کتب سے اسی مضمون کی دیگر احادیث ان کی اسناد کے ساتھ نقل کی ہیں، اور ان کے ذریعے “بارہ خلفاء” کے مسئلے کو مدلّل انداز میں ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔
Add a Comment