
کتاب کا نام: صراطِ مستقیم اور حضرت علی علیہ السلام
مؤلف کا نام: ڈاکٹر خسرو قاسم
مؤلف کا وطن: ہند
زبان: اردو
ترجمہ: —
صفحات: 85
سنِ اشاعت: —
ترتیب: —
موضوعِ کلی: تاریخ، فضائل
موضوعِ جزئی: حضرت علی علیہ السلام
ناشر: مشکات پرنٹرس، علی گڑھ، ہند
📚 کتاب کا خلاصہ۔
اس کتاب میں مؤلف نے اہلِ سنت کی مشہور اور معتبر کتابوں جیسے:
مسند احمد، مجمع الفوائد، شواہد التنزیل، الاصابہ وغیرہ سے حضرت علی علیہ السلام کے “صراطِ مستقیم” کا حقیقی مصداق ہونے پر دلائل پیش کیے ہیں۔
کتاب میں موثق اسناد کے ساتھ ایسی روایات درج کی گئی ہیں جن سے یہ حقیقت واضح اور ثابت ہوتی ہے کہ حضرت علی علیہ السلام ہی صراطِ مستقیم کا مرکز و معیار ہیں۔
مزید برآں، مؤلف نے ان اہلِ سنت علماء کا بھی ذکر کیا ہے جنہیں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل بیان کرنے کی وجہ سے شیعہ ہونے کاالزام دیا گیا تھا۔۔
Add a Comment