
کتاب کا نام: عظمتِ رسول ﷺ
مؤلف کا نام: ڈاکٹر خسرو قاسم
مؤلف کا وطن: ہند
زبان: اردو
ترجمہ: —
صفحات: 34
سنِ اشاعت: 2019
ترتیب: —
موضوعِ کلی: حدیث، فضائل
موضوعِ جزئی: حضرت نبی کریم ﷺ
ناشر: مشکات پرنٹرس، علی گڑھ، ہند
📚 کتاب کا خلاصہ۔
اس کتاب میں مؤلف نے پیغمبر اکرم ﷺ کی چالیس احادیث عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کی ہیں۔
ہر حدیث کی سند بھی کتاب میں شامل ہے۔
یہ احادیث پیغمبر اکرم ﷺ کے فضائل پر مشتمل ہیں اور مؤمنین کے قلوب کو منور کرنے کے لیے مہیا کی گئی ہیں۔
Add a Comment