
کتاب کا نام: فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب کے اسی (80) جواہر پارے
مؤلف کا نام: ڈاکٹر خسرو قاسم
مؤلف کا وطن: ہند
زبان: اردو
ترجمہ: —
صفحات: 29
سنِ اشاعت: 2022
ترتیب: —
موضوعِ کلی: حدیث، فضائل
موضوعِ جزئی: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
ناشر: مشکات پرنٹرس، علی گڑھ، ہند
📚 کتاب کا خلاصہ۔
مؤلف نے اس کتاب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب سے متعلق 80 احادیث ان کی اسناد کے ساتھ جمع کی ہیں۔
کتاب میں صرف احادیث اور ان کی اسناد نقل کی گئی ہیں، ان حدیثوں کی تشریح، توضیح یا کسی روایت پر اعتراضات کا تذکرہ شامل نہیں کیا گیا۔ یعنی اس کتاب میں صرف نقلِ احادیث پر اکتفا کیا گیا ہے۔
Add a Comment