ما نزل من القرآن فی علی


کتاب کا نام: ما نزل من القرآن فی علی علیہ السلام
مؤلف کا نام: حافظ ابوبکر احمد بن موسی بن مردویہ اصفہانی
مؤلف کا وطن: ایران
زبان: عربی
ترجمہ: اردو
صفحات: 130
سنِ اشاعت: 2023
ترتیب: ڈاکٹر خسرو قاسم
موضوعِ کلی: تاریخ، فضائل
موضوعِ جزئی: حضرت علی علیہ السلام
ناشر: مشکات پرنٹرس، علی گڑھ، ہند


📚 کتاب کا خلاصہ

اس کتاب میں مؤلف حافظ ابو بکر اصفہانی نے قرآنِ کریم میں موجود فضائلِ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام سے متعلق تمام آیات کو یکجا کیا ہے۔
کتاب میں مجموعی طور پر 112 آیات ذکر کی گئی ہیں۔ ان آیات کے ضمن میں اہلِ سنت کی کتب میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کے حوالے سے جو روایات نقل ہوئی ہیں، انہیں بھی بیان کیا گیا ہے اور ان سے استدلال پیش کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر خسرو قاسم نے اس اہم علمی و تحقیقی کتاب کو اردو زبان میں ترجمہ کر کے عام قارئین کے لیے نہایت مفید انداز میں پیش کیا ہے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *