Fundraising

دارالعلوم ندوہ العلما، لکھنو

About Event

دارالعلوم ندوہ العلما، لکھنو کا ایک سفر

دار العلوم ندوہ العلماء لکھنو کی مولانا محمد علی مونگیری صاحب کی تحریک سے 1898 میں بنیاد پڑی، اور ان کے بعد یہ علمی مرکز مسلسل حضرات محمد اکرم شیخ ، علامہ شبلی نعمانی، عبد الحمید دہلوی اور مولانا علی میاں ندوی صاحبان کی کوششوں سے اس کی وسعتوں میں اضافہ ہو تا رہا اور ترقی کی راہیں طے کرتا رہا ۔

اس علمی مرکز کی بنیادرکھنے والوں کے عقیدہ کے مطابق یہ علمی و دینی مرکزمسلماںوں کے درمیان موجود اختلافات کو ختم کرنے ، ان کی علمی صلاحیتوں کو بڑھا نے اوران میں تعلیم شعور کو پروان چڑھانا ان کے اہم مقاصد میں تھا۔

ہندوستان کے اس بڑے اور عظیم علمی مرکز کی ادارت اور سرپرستی مولانا سید رابع حسنی ندوی کےانتقال کے بعد جناب مولانا سید بلال عبد الحی حسنی صاحب کے ذمہ آ گئی ہے۔

 

NEWSLETTER

Subscribe now to receive the latest news about discounts