Book 1

جناب خسرو قاسم صاحب کی کتابوں کا مختصر تعارف

کتاب کا خلاصہ:

یہ کتاب در اصل کتاب “تخریج حدیث الطیر” کا ترجمہ ہے ، مولف کتاب نے اس میں حدیث کی مکمل جرح و تعدیل کے ساتھ گفتگو کی جبکہ جناب خسرو قاسم صاحب نے اس کے ترجمہ میں صرف حدیث کے طرق یعنی سلسلہ حدیث اور اس کی سندوں پر گفتگو کی ہے اور جرح و تعدیل کو شامل نہیں کیا ہے۔

 

کتاب کا نام: حدیثِ طیر کی تحقیق و تخریج (حصہ دوم)
اصل کتاب: تخریج حدیث الطیر
مؤلفِ اصل: خلیفة بن أرحمہ بن جهام آل مشرف الکواری
وطنِ مؤلف: حجاز
زبانِ اصل: عربی
مترجم: اردو
ترتیب و تنظیم: ڈاکٹر خسرو قاسم
صفحات: 198
سنِ اشاعت: 2024
موضوعِ کلی: حدیث
موضوعِ جزئی: حضرت علی علیہ السلام
ناشر: مشکاة پرنٹرس، علی گڑھ، ہندوستان

 

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *